کورونا وائرس:۔ ماہرین کا ایک اور بڑا انکشاف

0
21
More patient Recover From Corona Virus. Nazaria.pk

امریکا کے ماہرین نے ایک اور ریسرچ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہمارے ملک میں زیادہ تر اموات ان لوگوں کی ہو رہی ہے جنکا خون جم جائے اس وجہ سے یہاں اموات کافی بڑھ رہی ہیں اور یہ ایک خطرناک صورحال بن چکی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جنکا خون جم جائے تو انکے لیے کافی خطرناک ہےاور خون جمنے سے پھر مریضوں کو ہارٹ اٹیک،فالج اور برین ہیمرج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ کوما میں جانے کے امکانات کافی حد تک بڑھ جانتے ہیں ۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک اور انوکھی سزا منظر عام پر

فواد چوہدری کا فردوش عاشق اعوان کے بارے میں تبصرہ۔جانیئے

امریکا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ چین،یورپ اور امریکا میں اس وجہ سے زیادہ اموات ہورہی ہیں لیکن چین میں اب اس وائرس نے مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔

خون جمنے کو دوران مریض میں خون کی روانی متاثرہ ہو جاتی ہے اور اس سے مریض کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

سعودی عرب سے ایک اور خوشخبری۔جانیئے

ن لیگی سنیٹر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔جانیئے تفصیلات

ماہرین کا کہنا ہے کہ خون جمنے کے دوران مریض کی حالت کافی خراب ہوجاتی ہے اور وہ قومے میں چلا جاتا ہے جس سے وہ کافی بیمار ہوجاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال بہت ہی خطرناک ہے اور انکا کہنا ہے کہ ایسا اکثر دیکھا گیا ہے کہ ایسا عمل 40 سال سے زائد لوگوں میں پایا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here