فواد چوہدری کا فردوش عاشق اعوان کے بارے میں تبصرہ۔جانیئے

0
17
Fawad Ch. Said about His party

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بیان کیا ہے کہ فردوش عاشق کو ہٹانا ایک اچھا فیصلہ تھا کیونکہ وہ ایک نامنتخب رکن تھی اور وہ ممبرپارلمینٹ بھی نہیں تھی لیکن شبلی فراز پاکستان تحریک انصاف ہمارے قابل اعتماد ساتھی ہیں ۔

ن لیگی سنیٹر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔جانیئے تفصیلات

سعودی عرب سے ایک اور خوشخبری۔جانیئے

ایک سوال پوچھا گیا کہ اس طرح تو عاصم باجوہ بھی رکن پارلمینٹ نہیں ہیں تو انکی تقرری کیسی جس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ ایک جدید آئی ایس پی آر کے بانی ہیں وہ اس کام سے اچھے سے روشناس ہیں انکی تقرری کافی اچھی اور خوش آئند ہیں جس پر تمام ارکان کافی خوش ہیں۔

آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنیوالے ہوشیار ہوجائے۔

کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیسے کیا جاتا ہے،جانیئے اس رپورٹ میں

انکا مزید عاصم باجوہ کے بارے میں کہنا تھا کہ وہ ایک خوش مزاج آدمی ہیں ان سے کافی اچھے تعلقات ہیں اور وہ اس کام سے اچھے سے واقف ہیں اسی لے وہ اس کام کو اچھے سے کرنے کے اہل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here