کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیسے کیا جاتا ہے،جانیئے اس رپورٹ میں

0
84
How to test of corona virus. Nazaria.pk

آج ہم آپکو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کےبارے میں بتائے گے کہ یہ ٹیسٹ کیسے کیاجاتا ہےکہ اس وائرس کا ٹیسٹ کیسے کیا جاتا ہے۔

ہم نے یہ انفارمیشن دی ڈی سی جوکہ سینٹرل آف ڈیسیز کنٹرول سے لی ہیں جو کہ امریکا کی سب سے بڑی ویب سائٹ بھی ہےاور یہ امریکا کی آفیشئل بیماری کو کنٹرول کرتی ہے۔

کورونا وائرس کا ٹیسٹ دوسرے کچھ وائرل ٹیسٹ سے کافی مختلف ہوتا ہے،اسکی وجہ یہ ہے کہ یہ وائرس ابھی نیا ہے اور ڈاکٹر کو بہت سی جگہوں سے سیمپلز لینا ہوتا ہے۔

اگر آپ  ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور انکو ایسا لگے کہ آپ کورونا وائرس سے متاثرہیں تو پھر اس ہسپتال کی لیبارٹری میں آپکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیاجاسکتا ہے۔

نمبر 1:۔ سواب ٹیسٹ

اس ٹیسٹ میں ڈاکٹر آپکے منہ ناک اور گلے سے روئی کے ٹکرے سے سیمپل لیتا ہے۔

COVID-19 nasal swab test: What it feels like to have one - Chicago ...

نمبر 2:۔ نیزل اسپریٹ

Procedure for Nasopharyngeal Swabs and Aspirates - YouTube

اس میں ڈاکٹر ایک خاص قسم کا لکویڈ جسے سے لائن سلیوشن کہہ سکتے ہیں  وہ آپ کی ناک میں ڈالتا ہے اور پھر وہ پانی آپکی ناک سے کھینچ کر ٹیسٹ ٹیوب میں ڈالتا ہے۔

نمبر 3:۔ ٹریکیل ایسپریٹ

Tracheal Suction, Nasotracheal Suction, Suctioning Procedure ...

اس میں ڈاکٹر ایک باریک سی ٹیوب جسکو برونکوسکوپ کہتے ہیں آپکے منہ اور پھیپروں تک لیجائے گا تاکہ وہاں سے بھی سیمپلز لیا جا سکے۔

نمبر 4 سپیوٹم ٹیسٹ

EXAMINATION OF SPUTUM

یہ ایک قسم کا گاڑھی رطوبت جسکو میوکس کہا جاتا ہےجو کہ پھیپروں سے کھانستے ہوئے ہوا کے زریعے نکل آتی ہے،ڈاکٹر آپکو ایک سپیشل کپ میں کھانسنے کا کہے گا اور یہ سیمپل کسی کپ میں جمع کر لیا جائے گا۔

نمبر 5 :۔بلڈ ٹیسٹ

Alzheimer's blood test'one step closer' - BBC News

ڈاکٹر آپکے بازو سے بلڈ سیمپل بھی لیگا ۔

پاکستان میں ہر 10 میں1 عورت بریسٹ کیسنر کا شکار کیوں؟جانیئے وجوہات اور محفوظ رہیے

وینٹی لیٹر کیا ہوتا ہے اور پاکستان کے پاس اس وقت کرنے وینٹی لیٹرز موجود ہیں؟

اس سال فطرانہ کتنا ادا کرنا ہوگا،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔

ایف۔ڈی۔اے ۔یہ ایک امریکا کا ادارہ ہے اور اس نے بیان کیا ہے کہ ہم کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے میں کم وقت کرنے میں جلد ہی کامیاب ہوجائے گےتاکہ اس وائرس کا ٹیسٹ زرا جلدی ہوسکے۔

لیکن اس وقت کورونا وائرس کا ٹیسٹ جلدی کرنے میں کوئی طریقہ نہیں نکل سکا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here