مٹی کا تودا موٹر سوار کے اوپر آگرا، ویڈیو وائرل

0
14
Accident In China. Nazaria.pk

بیجنگ:۔ چین میں مٹی کا تودا ایک موٹر سوار پر آگرا ہے اور یہ اس وقت آگرا ہے جس وقت وہ اپنی منزل کی طرف گامزن تھا۔

جیسے ہی موٹر سائیکل سوار اپنی منزل کی طرف جا رہا تھا تو اسی وقت مٹی کا تودا اسکے اوپر آگرا لیکن وہ اسکو دیکھ نا سکا کیونکہ تودا اچانک سے ہی آگرا تھا۔

خوش قسمتی موٹر سائیکل سوار کی یہ تھی کہ وہ اس حادثے میں بچ گیا۔

پیپلز ڈیلی چائنا نے ایک ویڈیو بھی اسکی اپلوڈ کر دی ہے اور یہ اسی وقت کی ہے جب موٹر سائیکل سوار جارہا تھا تو اسی وقت تودا آگرا۔

ترکی موسیکار کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نیا گانا ریلیز۔سنیے

تودے آجانے کیوجہ سے مٹی کا تودا اس کے اوپر بالکل آگرا تھا اور اسکی بائیک مٹی میں بالکل دھس چکی تھا اور وہ بھی مٹی کے اندر ہی سما گیا تھا لیکن ریسکیواہلکاروں کی مدد کی وجہ سے وہ اس حادثےسے بچ نکلا۔

پیپلز ڈیلی چائنا کے مطابق ایسے تودے بارشوں کی وجہ سے گرتے رہتے ہیں کیونکہ ان جگہ زیادہ تر سیلاب وغیرہ آتے رہتے ہیں۔

دیوار چین کا موجود مقصد کیا ہے؟عجیب بات منظر عام پر

پیپلز ڈیلی چائنا کی ایک بڑی اخبار ہے جو کہ پورے چائنہ میں مشہور ہے اور پورے ملک میں پڑھی جاتی ہے۔

پیپلز ڈیلی چائنا کی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو معمولی سی خراشیں آئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here