نیپالی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں کی اچھی طرح دھلائی کر ڈالے ،جانیئے تفصیلات

0
10
Latest Condition of Nepal And India Border

کھٹمنڈو:۔ یہ خبر بھارت اور نیپال کے تازہ واقع کی ہے جہاں پر اب نیپال بھی بھارت کا اصل گندہ چہرہ دیکھ چکا ہےاور وہ بھی اب نیپال کو سبق سکھانے کیلئے اپنی فوجیں سرحد پر لے آیا ہے۔

نیپال نے بھارتی فوجیوں پر حملہ کیا ہے اور حملہ کرنے پر ایک بھارتی فوجی جہنم واصل ہو چکا ہے اور 2 زخمی ہوچکے ہین۔

پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ

یہ واقع نیپال اور بھارت کےدرمیان پیش آیا ہے ،بھارتی پولیس کا اس کے بارے میں کہنا ہے کہ نیپال نے ہمارے فوجی صبح ساڑھے 8 کے درمیان پیش آیا ہے

کیا واقع لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن لگ رہا ہے، جا نیئے اصل بات

اس حملے کے بارے میں نیپال کے حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے یہ حملہ اس لیے کیا کیونکہ کچھ بھارتی شہری غیر قانونی طورپرہمارے ملک میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھےتو اس وجہ سے ہم نے اپنا دفاع کرنے کیلئے ان پر گولیاں چلائی۔

قرضوں کے حوالے سے چین اور سعودی عرب بھی پاکستان کی مدد کو آگئے

یہ بات یاد رہے کہ اب نیپال بھی بھارت کے پیچھے پر چکا ہے ،اسکے علاوہ چین بھی بھارت کیساتھ جنگ کے چکروں میں ہے اور اگر یہ جنگ ہو گئی تو بھارت کو ہی اسکا سب سے زیادہ نقصان پہنچ سکتا ہے کیونکہ چین کے پاس دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی ہے اور وہ اپنی ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کر سکتا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ چین اب سپر پاور سے بھی بڑی طاقت کے طور پر ابھر چکا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here