سعودی عرب سے ایک اور خوشخبری۔جانیئے

0
23
Good news for Soudia Arabia

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگایا گیا کرفیو ہٹا دیا گیا اور کرفیو ہٹتے ہی کئی لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور خوشیاں منانے لگے۔

کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیسے کیا جاتا ہے،جانیئے اس رپورٹ میں

آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنیوالے ہوشیار ہوجائے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے اپنے کرفیو میں نرمی کر دی ہے اور اب کرفیو میں نرمی صبح 9 سے لیکر شام 5 بجے تک ہی گی اور ان میں تمام دوکانیں،مارکیٹیں وغیرہ کھلی رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

ن لیگی سنیٹر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔جانیئے تفصیلات

سعودی حکام نے یہ فیصلہ غریب عوام کی بھوک کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا ہے تاکہ وہ محنت کر کے کما سکے یا ٹیکسی والوں کیلئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here