ن لیگی سنیٹر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔جانیئے تفصیلات

0
17
Can corona again effected a man. Nazaria.pk

اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ حکومتی رہنما ،گورنراور سنیٹرز بھی اس وائرس سے متاثرہ ہوتے جارہے ہیں ۔

اب پاکستان مسلم لیگ نون کے سنیٹر جنکا نام مرزا محمد آفریدی ہے انہوں نے علامات ظاہر ہونے پر اپنا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آگیااور انکو پھر سیلف آئسولیشن کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے سنیٹر نے پچھلے ہفتے میں غریبوں میں راشن تقسیم کیا تھا اور وہ سکتا ہے کہ جس میں کورونا وائرس کا کوئی متاثرہ شخص ہو اور اس میں ابھی علامات ظاہر نہ ہوئی ہو تو اس سے ان کو کورونا وائرس کا مرض لاحق ہو گیا ہے۔

آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنیوالے ہوشیار ہوجائے۔

کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیسے کیا جاتا ہے،جانیئے اس رپورٹ میں

سنیٹر مرزا محمد نے اب عوام سے اپیل کی ہے کہ ابھی تک اس وائرس کا علاج نہیں مل سکا اسی لئے ابھی اپنے اپنے گھروں میں محدود رہے اس وائرس سے محفوظ رہنے کا واحد حل یہی ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کا چین سے ہرجانہ وصول کرنے کا اعلان:۔ تفصیلات جانیئے

بھارتی سابق کپتان اور کرکٹر ٹنڈولکر کےناٹ آؤٹ قرار دینے میں سعید اجمل کا بیان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here