آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنیوالے ہوشیار ہوجائے۔

0
18
Users of I pad and i phone be alert. Nazaria.pk

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کئ ہدایت کی ہے کہ آپ تمام اپنے اپنے آئی فون اور آیئ پیڈز استعمال کرنے سے رک جائے اگر ایسا کیا گیا تو آپکی پرسنل لائف کو شدید خطرہ درپیش ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کا چین سے ہرجانہ وصول کرنے کا اعلان:۔ تفصیلات جانیئے

بھارتی سابق کپتان اور کرکٹر ٹنڈولکر کےناٹ آؤٹ قرار دینے میں سعید اجمل کا بیان

ابوظہبی میڈیا کے مطابق ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کیا گیا ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے والے ہوشیار رہیں اور زیادہ ایپس استعمال نہ کریں اور خاص طور ای میل والی ایپ کو انسٹال کر دیں اور اسکو کچھ دنوں تک بالکل استعمال نہ کریں ۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بیان کیا ہے کہ ابھی کچھ ہیکرز سرگرم ہیں اور وہ کسی بھی شہری کا ڈیٹا چرا سکتے ہیں اسی لیے ہم ان کمزوریوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور کچھ دنوں تک ان ایپس کو استعمال نہ کریں۔

خلیل الرحمان کی جعلی صحافیوں پر کڑی تنقید۔ویڈیو وائرل

پالتو کتے نے وفاداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here