خلیل الرحمان کی جعلی صحافیوں پر کڑی تنقید۔ویڈیو وائرل

0
11
Khalil rehman said abou new drama. Nazaria.pk

جیسا کہ کچھ دن پہلے حامد میر اور عبدلمالک نے مولانہ طارق جمیل کو معافی منگوانے پر مجبور کیا تھا جس پر صحافیوں نے ان سے معافی منگوائی تھی اور پھر کچھ دنوں تک سوشل  میڈیا پر حامد میر اور باقی صحافیوں کے خلاف محاز گرم رہا۔

گزشتہ روز ٹی وی انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ جو صحافی بھی لفافہ خور ہے ان کو موت آجائےاور وہ بھی کتے کی موت۔

ڈرامہ لکھاری خلیل الڑحمان قمر کا کہنا ہے کہ ہم لوگ صبح سے لیکر شام تک ان گھٹیا لوگوں کی بدمعاشیاں دیکھ رہے ہیں اور انکےخلاف کچھ نہیں کرتے۔

پالتو کتے نے وفاداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔

کورونا وائرس کی 6 مزید علامات سامنے آگئی۔جانیئے وہ علامات

پہلے ان صحافیوں نے پاک فوج جیسی عظیم فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اب یہ علماؤں کرام کو تنقید کا نشانہ بنانے لگے ہیں ۔

خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ہمیں ان تمام صحافیوں کی چھان بین کرنی ہوگی اور ان صحافیوں کے اثاثوں کے بارے میں رپورٹ پبلک بھی کیجائے تب  ہی یہ صحافی خود ہی سمجھ جائے گے اور جو لفافہ صحافی ہوگا وہ بھی باہر آجائے گے۔

امریکی صدر ٹرمپ کی چین پر ایک بار پھر تنقید

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازی ترین صورتحال۔اس رپورٹ میں

سیاستدانوں کے بارے میں انکا کہنا تھا کہ ہمارے سیاستدان ہی کرپٹ ہیں اسی لئے وہ انکے خلاف کچھ کرنے کو تیار نہیں اور وہ ان جعلی صحافیوں سے ڈرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here