بھارتی سابق کپتان اور کرکٹر ٹنڈولکر کےناٹ آؤٹ قرار دینے میں سعید اجمل کا بیان

0
8
saeed ajmal said about indian player. Nazaria.pk

ورلڈ کپ 2011 کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مد مقابل تھے اور اس وقت سچن ٹنڈولکر کو آیل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دیا تھا جس پر تھرڈ امپائر نے اس فیصلے کو غلط کہہ دیا تھاتو اسکے بارے میں آج سعید اجمل نے بیان کیاہے کہ ہماری شکست تھرڈ امپائر کے غلط فیصلے کی وجہ سے ہوئی تھی۔

سعید اجمل نے بیان کیاہے کہ بھارتی سٹار سچن آوٹ تھے لیکن انہیں غلط فیصلے کی وجہ سے ناٹ آوٹ قرار دیدیا تھا جو کہ ناانصافی قرار دی۔

خلیل الرحمان کی جعلی صحافیوں پر کڑی تنقید۔ویڈیو وائرل

پالتو کتے نے وفاداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔

اس غلط فیصلے پر ہمیں بہت دکھ ہوا تھا کیونکہ ہم نے جیتا جتایا میچ ہار بیٹھا تھا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اگر اس فیصلے کو غلط قرار نہ دیا جاتا تو آج رزلٹ کچھ اور ہوتا۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازی ترین صورتحال۔اس رپورٹ میں

کورونا وائرس کی 6 مزید علامات سامنے آگئی۔جانیئے وہ علامات

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here