پالتو کتے نے وفاداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔

0
15
Pet dog wait his owner about three year. Nazaria.pk

یہ بات آپ سب کے علم میں یقینا ہوگی کہ جانوروں میں سے سب سے زیادہ وفادار کتا ہی ہوتا ہے اور چاہے جو بھی ہو جائے وہ اپنے فرض سے پیچھے نہیں ہٹتااپنے مالک کی دیکھ بھال کرنے میں پیش پیش رہتا ہے۔

یہ خبر چین کی ہے کہاں پر مالک نے اپنے کتے کو چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں چلا گیا تھا جس بنا پراس کتے کے مالک نے اس کو الوداع کہنا بھول گیا تھا لیکن وہ کتا 3 سال تک اس گھر کے باہر ہی بیٹھا رہا اس گھر سے ہلا تک نہیں کہ کب اسکا مالک آئے اور وہ اس سے ملے۔

پالتو کتے نے وفاداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔

کورونا وائرس کی 6 مزید علامات سامنے آگئی۔جانیئے وہ علامات

اسکے ساتھ گھروالے کا کہنا ہے کہ اس پالتو کتے کا نام ہیئ زی ہے اور چاہے دن ہو یا رات موسم جیسا بھی کیوں نہ ہو یہ کتا اپنے مالک کا نے صبری سے انتظار کر رہے ہے اور یہ کبھی بھی اس جگہ سے دوسری جگہ نہیں گیاکیونکہ یہ اپنے مالک سے بے پناہ محبت کرتا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازی ترین صورتحال۔اس رپورٹ میں

امریکی صدر ٹرمپ کی چین پر ایک بار پھر تنقید

جس شہر میں کتا موجود ہے اس شہر کا نام زیان ہے اور یہ کتا 3 سالوں سے اپنے مالک کا انتظار کر رہا ہے کیونکہ اسکا مالک اس پالتو کتے کو لاوارثوں کی طرح چھوڑ کر چلا گیا ہے لیکن اب تک لوٹ کر نہیں آیا ۔

چینی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق اس کتے کا مالک جنوبی کوریا چلا گیا ہے لیکن ابھی تک لوٹ کر نہیں آیا اور اسکو گئے ہوئے 3 سال ہو چکے ہیں اور اسکے ساتھ والے اس کتے کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here