امریکی صدر ٹرمپ کا چین سے ہرجانہ وصول کرنے کا اعلان:۔ تفصیلات جانیئے

0
11
Chine and america against each other

امریکا نے چین پر الزام پر عائد کیا ہے کہ ہم چین سے بہت بھاری جرمانہ وصول کریں گے کیونکہ انہوں نے کورونا وائرس کے حوالے سے بہت لاپرواہی کی اور پوری دنیا کو اس کا شکار بنا دیا۔

گزشتہ روز امریکی صدر پریس کانفرنس کر رہے تھے جس پر انہوں نے بیان کیا ہے کہ اگر چین چاہتا تو اس وائرس پر قابو پاسکتا تھا اور دنیا میں پھیلنے سے روک سکتا تھا لیکن اس نے دنیا کو یہ نہیں بتایا کہ یہ وائرس بہت زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے،آج چین کی لاپرواہی کیوجہ سے دنیا میں لاکھوں افراد مر چکے ہیں اور لاکھوں بیمار ہیں اور وہ سب چین کی وجہ سے ہیں۔

بھارتی سابق کپتان اور کرکٹر ٹنڈولکر کےناٹ آؤٹ قرار دینے میں سعید اجمل کا بیان

خلیل الرحمان کی جعلی صحافیوں پر کڑی تنقید۔ویڈیو وائرل

انکا مزید کہنا تھا کہ وہ چین کے اس رویے کیوجہ سے ان سے بہت ہی ناخوش ہیں۔

اس سے پہلے جرمنی نے بھی چین سے 165 ارب ڈالر وصول کرنے کا ہرجانہ دائر کیا تھا لیکن چین ایک اصول پرست ملک ہے وہ امریکا،بھارت کی گیدر بھگدیوں کو سمجھتا ہے اور ان سے نپٹنا بھی بخوبی جانتا ہے۔

پریس کانفرنس میں ان سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم ایسا ارادہ رکھتے ہیں لیکن ہم ابھی رقم کا تعین کر رہے ہیں اور جتنی رقم بنے گی اتنی چین سے وصول کرنے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں اور ہم وہ وصول کرکے رہے گے۔

پالتو کتے نے وفاداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔

کورونا وائرس کی 6 مزید علامات سامنے آگئی۔جانیئے وہ علامات

چین نے اس پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے بیان کیا تھا کہ اس بیماری کا الزام ہم پر بھول کر بھی مت لگانا ہم خود اس بیماری سے گزر چکے ہیں آپ سب سے زیادہ مشکلات ہم نے سہی ہیں اسی لیے محتاط رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here