وزیر اعظم عمران خان کا غریبوں کے بارے میں بیان۔تفصیلات جانیئے

0
9
PM imran khan meet all members

اسلام آباد:۔ وزیر اعظم عمران خان نے بیان کیا ہے کہ سب سے پہلے رمضان المبارک تمام امت مسلمہ کو مبارک ہوں اور خاص طور پر بیان کیا ہے کہ جو جو افراد پاکستان میں رہتے ہیں اور انہوں نے غریب طبقے کو نظر انداز کیاہے تو میری ان سے اپیل ہے کہ وہ جنہوں نے غریب لوگوں کو نظر انداز کیا تو انکو چاہیئے وہ لوگ اللہ تعالی ٰ سے معافی مانگیں ۔

خانہ کعبہ میں حفاظتی رکاوٹوں کے بارے میں نیا حکم۔جانیئے

یو ٹیوب چینلز کے بارے میں حکومت کا ایک اور اعلان۔جانیئے

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ بطور قوم جو جو بھی ہم نے پالیسیاں بنائی ہیں وہ زیادہ تر امیر لوگوں کیلئے تھی نہ کہ غریب لوگوں کیلئے اسی لئے اب ہم نے زیادہ تر غریب لوگوں کے حقوق کا زیادہ سے زیادہ خیال کرنا ہے۔

انہوں نے مزید بیان کیا ہے کہ اگر ہم سخت لاک ڈاؤن کر دیں تو غریب لوگوں کو بھوک سے مرنا پرے گا جو ہم کبھی نہیں ہونے دیگے۔

روس اور امریکا ایک بار پھر آمنے سامنے۔جانیئے تفصیلات

ایم اےپاس خاتون کا جھاڑو لگانے پر وزیر اعلی پنجاب کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ جس جس نے بھی کمزور طبقے کو نظر انداز کیا ہے تو ان سب کو چاہیئےوہ اپنے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں اور اپنےگناہوں سے توبہ کریں۔

اسکے ساتھ ساتھ انکا مزید کہنا تھا کہ ہماری اس ماہ مقدس میں اولین ترجیح ہوگی کہ ہم کمزور طبقے کو غربت  سے نکالیں اور انکے لیے آسان سہولیات پیدا کریں گے تاکہ انکو مزید زیادہ سہولیات میسر ہو سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here