خانہ کعبہ میں حفاظتی رکاوٹوں کے بارے میں نیا حکم۔جانیئے

0
14
Barriers of Khana Kaaba.

جیسا کہ آپ نے اکثر دیکھی ہوگی کہ خانہ کعبہ کے ارد گرد کافی رکاوٹیں لگائی گئی ہیں اور اس وقت خانہ کعبہ کی مسجد میں نمازوں میں پابندی عائد ہے اسکے ساتھ ساتھ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ خانہ کعبہ کے ارد گرد جو بھی رکاوٹیں لگائی گئی ہیں ان سب رکاوٹوں کا ہٹایا جائے۔

یو ٹیوب چینلز کے بارے میں حکومت کا ایک اور اعلان۔جانیئے

روس اور امریکا ایک بار پھر آمنے سامنے۔جانیئے تفصیلات

اس فیصلے کا اعلان دار جنرل پریذیڈینسی کے صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس نے کیا اور یہ فیصلہ جمعرات کے روز کیا گیا تھا اور کہا گیا ہے کہ اس بار پورے ماہ مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں جراثیم کش سپرے اور خانہ کعبہ میں صفائی کا عمل جاری رہے گا۔

ایم اےپاس خاتون کا جھاڑو لگانے پر وزیر اعلی پنجاب کا نوٹس

علی ظفر کا نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل۔سنیئے گانا

اسکے ساتھ ساتھ انہوں نے بیان کیا ہے  کہ ہم ابھی بھی حفاظتی اقدامات کا اچھے طریقے سے جائزہ لے رہے ہیں اور ہم نے فیصلہ کیا ہے اس میں جتنی بھی رکاوٹیں ان سب کو ہٹا دیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here