روس اور امریکا ایک بار پھر آمنے سامنے۔جانیئے تفصیلات

0
6
Russia and America against each other. Naz

روس ایران کی حمایت میں آگیا اور روس کے حکام نے بیان کیا ہے کہ ایران نے نہیں بلکہ امریکا نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے جو کہ بہت غلط ہے۔

روس کی وزیر خارجہ کی ترجمان جنکا نام  ماریہ خرووا ہے انہوں نے بیان کیا ہے کہ ایران نے جو سیٹیلایٹ لانچ کیا اس میں کوئی بھی عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے۔

ایم اےپاس خاتون کا جھاڑو لگانے پر وزیر اعلی پنجاب کا نوٹس

علی ظفر کا نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل۔سنیئے گانا

روس حکام نے کہا ہے ہک ایرانی میزائیلوں کے بارے میں امریکا کی باتیں صرف اور صرف من گھڑت ہیں اورامریکا ایران پر صرف الزام ہی لگاتا رہتا ہے۔

اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ نے بھی بیان کیا تھا کہ امریکا سال 2017 کے بعد سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہےاور امریکا پر الزام عائد کر رہے ہے کہ امریکا عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا کہہ کر ایک قسم کی غندی گردی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازی ترین صورتحال۔جانیئے ہماری رپورٹ میں

ملکہ وکٹوریہ کی اپنے ہندوستانی نوکر سے محبت،تاریخ کا خوبصورت باب

یہ بات واضح رہے کہ اس سے پہلے کچھ دن ایران نے ایک سیٹلائیٹ لانچ کیا تھا اور اسکا نام نور سیٹیلائیٹ تھا اور اسکو امریکا نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کہا تھا جس پر ایران نے کوئی پرواہ نہیں کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here