ایم اےپاس خاتون کا جھاڑو لگانے پر وزیر اعلی پنجاب کا نوٹس

0
8
CM punjab notice about MA pas woman. Nazaria.pk

وہاڑی کی ایم پاس جس کا ہم نے آپکو پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ ایم اے اسلامیات ہے اور نوکری نہ ہونے کی وجہ سے اسکو منڈیوں میں جھاڑو لگانا پڑتا ہےاس پر اس نے پاکستان حکومت سے بھی گلہ کیا تھا کہ میں نے ایم اے کیا ہے لیکن سورسز نہ ہونے کی وجہ سے میں جھاڑو لگا کر اپنے خاندان کا پیٹ پالتی ہوں۔

چین کا پاکستان کو ایک اور تحفہ،دوستی کا حق ادا۔

علی ظفر کا نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل۔سنیئے گانا

اس خاتون نے ایم اے اسلامیات کیا ہوا ہے اور پہلے کی شکایت کے نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے حکم دیا کہ اسکو فوری طور پر نوکری دی جائے اور وہاں کے ڈپٹی کمشنر وقاص رشید نے اس خاتون کو ایک سکول میں ملازمت سے نواز دیا اور اب اسکو جھاڑو لگانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔وزیر اعلی پنجاب

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازی ترین صورتحال۔جانیئے ہماری رپورٹ میں

ملکہ وکٹوریہ کی اپنے ہندوستانی نوکر سے محبت،تاریخ کا خوبصورت باب

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here