رمضان المبارک میں کاروبار کےبارے میں محکمہ داخلہ کا نوٹیفیکیشن جاری

0
12
Shops opening time table in Ramadan

رمضان المبارک میں کاروبار کے بارے میں محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری  کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ دودھ دہی کی دوکانیں صبح 8 بجے سے لیکر شام 8 بجے تک ادا کریں گے اور جتنی بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں وہ تمام جاری رہیں گی اور تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ نماز تراویح گھر پر ہی ادا کریں ۔

محکمہ داخلہ آف سندھ نے یہ بیان کیاہ ے کہ دودھ کی جتنی بھی دوکانیں ہی وہ تمام کھلی رہی گی لیکن وہ افطاری کا کوئی بھی سامان ہر گز نہیں رکھے گی۔

محکمہ داخلہ نے واضح کیا ہے کہ جتنے بھی

 ریسٹورینٹ یا ہوٹلز ہیں وہ تمام شام 5 بجے سے لیکر رات کے 10 بجے تک کھلی رہی گی اسکے ساتھ ساتھ ڈیلیوری پر سختی سے پابندی عائد رہے گی۔

وزیر اعظم عمران خان کا غریبوں کے بارے میں بیان۔تفصیلات جانیئے

یو ٹیوب چینلز کے بارے میں حکومت کا ایک اور اعلان۔جانیئے

اس میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ ہم نے یہ فیصلہ وفاقی حکومت سے مشاورت کے بعد ہی کیا ہے تاکہ کسی کو بھی کوئی شکوہ نہ ہوں ۔

خانہ کعبہ میں حفاظتی رکاوٹوں کے بارے میں نیا حکم۔جانیئے

روس اور امریکا ایک بار پھر آمنے سامنے۔جانیئے تفصیلات

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here