پاکستان کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب۔جانیئے تفصیلات

0
4
Modi will be surprised

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ بھارت ہر وقت اپنے اوپرجنگی جنون سوار لیے رہتا ہےاور ہر آئے دن جھوٹے آپریشن کا دعوی کرتا رہتا ہے اور پاکستان کے خلاف ہر وقت پروپیگنڈا کرنے سے باز نہیں آتے۔

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے خلاف رکاوٹ ڈالنے والا ایک ہی ملک ہے جو کہ ہمارے پڑوس میں واقع ہے وہ کبھی اپنے ناپاک ارادوں سے باز نہیں آتا۔

ایک اورپاکستانی سینئر سیاستدان کورونا وائرس کا شکار

پاکستان میں مزید مریض کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے۔جانیئے تفصیلات

سیاسی معاہدے کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے بیان کیاہے کہ اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں جو معاہدہ طے پایا ہے وہ کافی ضروری تھا کیونکہ اسکے خلاف امن برپا نہیں ہوسکتا تھا۔

انکا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے بارے میں کہنا تھا کہ ہمارے ان سے رابطے ہیں ہم کوشش کررہے ہیں کہ انہیں کسی نہ کسی طریقے سے واپس لایا جائے،جو جو بیرون ملک میں پھنسے ہوئے ہیں ان میں سے طلبا،مزدور اور تبلیغی ہیں۔

کیا کورونا وائرس بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے؟نئی تحقیق

ارطغرل غازی کی 10 اقساط نے ہی میرے پاس تم ہوں ڈرامے کا ریکارڈ ریزہ ریزہ کر دیا۔

جنگ کے بارے میں انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان جنگ کا ماحول چاہتا ہی نہیں ہے پاکستان کو جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں ہےکیونکہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے جو کہ امن کی ہی بات کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here