ارطغرل غازی کی 10 اقساط نے ہی میرے پاس تم ہوں ڈرامے کا ریکارڈ ریزہ ریزہ کر دیا۔

0
18

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں اسلامی ڈرامہ جسکا نام ارطغرل غازی ہے اس ڈرامے نے پاکستانیوں کو اپنا دیوانہ بنا کر رکھ دیا ہےاس ڈرامے نے پاکستان کے نمبر ون ڈرامےکو پیچھے کرتے ہوئے خود نمبر ون ڈرامہ پر براجمان ہو چکا ہے کیونکہ یہ ڈرامہ اب پاکستانیوں کی جان بن چکا ہے۔

یہ ڈرامہ پاکستان ٹیلی ویژن پر دکھایا جارہا ہے اور اس نے شروعات سے ہی پاکستانی عوام کے دلوں پر دھاک بٹھا کر رکھ دی ہے۔

یہ ڈرامہ پاکستان میں یکم رمضان المبارک سے شروع ہوا ہے اور اب تک اس ڈرامے کی 20 اقساط پی ٹی وی پر چل چکی ہے اور اس ڈرامے نے جو پاکستان میں ریکارڈ توڑے ہیں اس کے بارے میں ترکی کی عوام خود حیران رہہ چکی ہے۔

ایک ایسا جنگل جہاں لوگ خودکشی کیلئے آتے ہیں،آخر کیوں؟

براہ راست خبریں پڑھنے کے دوران اینکر کا بیٹا چیختا ہوا کیمرے کے سامنے آگیا۔ویڈیو وائرل

یہ بات ثابت کرتی ہے کہ پاکستانی عوام کو اسلامی ڈرامے چاہیئے نہ کہ پاکستان گھٹیا ڈرامے۔

پاکستان کے جو ڈرامے بنتے ہیں وہ آجکل اسطرح کے بن چکے ہیں کہ انسان کسی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ نہیں سکتا۔

پاکستانی اداکاراؤں اور اداکار پیسوں کیلئے گھٹیہ ترین کردار ادا رکرتے ہیں اپنے ڈراموں میں۔

میرے پاس تم ہو جیسے ڈرامے میں بھی بے حیائی کو اچھی طرح سے پرموٹ کیا گیا تھا کیونکہ اس میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ہمایوں سعید جنکا دانش کا کریکٹر تھا اسکو مظلوم شوہر دکھایا گیا تھا اور اسکی بیوی کو گھٹیا کردار کروایا گیا۔

کورونا وائرس:۔ افریقن دیسی دوائی میں بڑی پیش رفت

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال ۔اس رپورٹ میں

اس کردار میں دکھایا جاتاہے کہ دانش کی بیوی بنا شادی کے ہی اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ تعلقات میں ہوتی ہےاور پاکستانیوں نے اس ڈرامے کو خوب پسند کیا تھا۔

لیکن ترکش ڈرامے جسکا نام ارطغرل غازی ہے اسکی پہلی 20 اقساط نے ہی پاکستانی عوام کے دلوں پر دھاک بٹھا دی ہے اور اس ڈرامے  نے پاکستان کے تمام ڈراموں کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کے چند غلط ذہنیت رکھنے والے کردار جیسا کہ شان اور باقی سب بھی ہیں انہوں نے اس ڈرامے کی مخالفت کی ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی اداکار جنکی زہنیت 2 ٹکے کی بھی نہیں ہے وہ اپنا کاروبار چمکانا چاہتے ہیں اور جب اسلامی ڈرامے عوام دیکھی گی اور پسند کریگی تو ان کے گھٹیا ڈرامے کیسے پروموٹ ہونگے یہی وجہ یہ ہے کہ غلیظ لوگ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں اسلامی ڈرامے نہ ہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here