بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔جانیئے تفصیلات

0
6
corona virus latest report in india. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی مچا رکھی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں کافی حد تک زیادتی دیکھنے کو مل رہی ہے اور اس کے باوجود بھارت کورونا وائرس سے لڑنے کے بجائے پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے اور اپنے غلیظ کارناموں سے باز نہیں آرہا،بھارت وہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے اپنے کسی ہمسایے سے بنا کر نہیں رکھی۔

بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کافی حد تک بڑھ چکی ہے ،بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوز ہو چکی ہے جو کہ کافی زیادہ ہورہی ہے،بھارت میں ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس سے متاثر ہیں انکی تعداد ایک لاکھ 898 ہو چکی ہے۔

ایک اورپاکستانی سینئر سیاستدان کورونا وائرس کا شکار

پاکستان کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب۔جانیئے تفصیلات

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5450 سے زائد رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3000 سے زائد ہو ہو چکی ہے اور ٹوٹل اموات کی تعداد 3185 ہے۔

 بھارت میں انکی تعداد کافی اچھی ہے جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور انکی ٹوٹل تعداد 39 ہزار ہے۔

پاکستان میں مزید مریض کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے۔جانیئے تفصیلات

کیا کورونا وائرس بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے؟نئی تحقیق

کیسز کے حوالے سے بات کیجائے تو بھارت اس وقت کورونا وائرس کے کیسز میں 10وے نمبر پر آچکا ہے۔

لیکن اگر ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں بات کیجائے تو بھارت اس وقت 10وے نمبر پر موجود ہے۔

یہ بات یاد رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد میں کافی زیادہ اضافہ دیکھا جارہا ہے جو کہ بھارت کیلئے خطرناک ہےاور اس صورتحال سے بھارت کو پاکستان سے ہٹ کر سوچنا چاہیئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here