ایک اورپاکستانی سینئر سیاستدان کورونا وائرس کا شکار

0
6
Can corona again effected a man. Nazaria.pk

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما جنکا نام غلام احمد بلور ہے انکو آج کورونا وائرس کی رپورٹ آئی ہے ۔

اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انکو بھی کورونا وائرس کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور قرنطینہ میں منتقل بھی کر دیا گیا ہے۔

غلام احمد بلور کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ گھر میں قرنطینہ ہو گئے ہیں. فوٹو:فائل

پاکستان میں مزید مریض کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے۔جانیئے تفصیلات

کیا کورونا وائرس بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے؟نئی تحقیق

ارطغرل غازی کی 10 اقساط نے ہی میرے پاس تم ہوں ڈرامے کا ریکارڈ ریزہ ریزہ کر دیا۔

گزشتہ روز ان میں کچھ علامات ظاہر ہوئی جس وجہ سے انہوں نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آگیا۔

خیال ، گورنر سندھ عمران اسماعیل، اراکین سندھ اسمبلی ایم کیو ایم کی منگلا شرما، اور ایم ایم اے کے سید عبدالرشید، وزیرتعلیم سندھ سعید غنی، کے پی کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی، پی ٹی آئی ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، سینیٹر مرزامحمد آفریدی، اور وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی شامل ہیں جنکو کورونا وائرس کا خطرناک مرض لاحق ہو چکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here