وزیر اعظم عمران خان کا بھارتی فلمز اور ڈراموں پر تبصرہ۔جانیئے

0
12
Imran khan said about Islamic Book. Nazaria.pk

ہالی وڈ اور بالی وڈ کے گند سے بہتر ہے کہ ہمیں اپنا اسلامی کلچر اپنانا چاہیے نا کہ انڈین گند۔ ارتغرل غازی پر وزیراعظم عمران خان

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت ہالی وڈ اور بالی وڈ کے فلمیں کافی پاکستانی لوگ دیکھتے ہیں تو اس اقدام پر عمران خان نے ایک بہت ہی اچھا قدم اٹھایا ہے کہ بھارتی فلمز اور انگلش فلمز سے اچھا ہے کہ پاکستانی نئی نسل اور قوم کو اسلام پر مبنی ڈرامے دکھایا جائے جو کہ حقیقت پر مبنی ہیں تاکہ ہماری قوم کو پتہ ہو کہ ہمارا بھی ایک کلچر ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے بیان کیا ہے کہ 30 سال پہلے تک انڈین فلمز میں ایسا غلیظ پن نہیں تھا جو کہ آج بن چکا ہےاور آج کے بچے وغیرہ یہی دیکھتے رہتے ہیں جس سے ہمارا ماحول خراب ہوتا ہے اور غلط کرائم میں اضافہ ہوتا ہے جو کہ کافی غلط ہے۔

رمضان المبارک میں کاروبار کےبارے میں محکمہ داخلہ کا نوٹیفیکیشن جاری

وزیر اعظم عمران خان کا غریبوں کے بارے میں بیان۔تفصیلات جانیئے

انڈیا اپنے ملک اور ارد گرد میں فحاشییت کو پھیلا رہا ہے جس کی وجہ سے انڈیا میں سیکس کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور انڈین فلمز انکا اپنا سسٹم ہی گرا رہے ہیں۔

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مزید اعلان کیا ہے کہ اب ہم پاکستان مین اور بھی ترقی کے ڈرامے لائے گے جو کہ کافی حقیقت پر مبنی ہیں اور ان ڈراموں کو دیکھنے سے مسلمان اپنے آپ پر فخر کریگا۔

خانہ کعبہ میں حفاظتی رکاوٹوں کے بارے میں نیا حکم۔جانیئے

یو ٹیوب چینلز کے بارے میں حکومت کا ایک اور اعلان۔جانیئے

ڈرامہ سیریل ارتغرل کے بعد ایک اور ڈرامہ ترقی کا آئیگا جسکا نام “یونس ایمرے” ہے۔

اس ڈرامے کو کافی پسند کیا گیا ہے اور یہ ایک حقیقت پر بنایا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here