لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر باتھ روم صاف کرنا ہوگا۔تفصیلات جانیئے

0
7
New punishment announce due to against of lock down. Nazaria.pk

انڈونیشیامیں بھوتوں کے ڈرانے کے بعد ایک اور سزا متعارف کروا دی ہے اور اس سزا سے لوگوں پر کافی زیادہ اثر ہورہا ہے۔

انڈونیشیا میں لوگوں کو کہا گیا ہے کہ اگر جس نے بھی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی تو اس کے کلاف کاروائی کے بدلے میں باتھ رومز کی صفائی کروائی جائے گی اس سزا کا لوگوں پر کافی عمل ہورہا ہے اور لوگ باتھ روم صاف کرنے کے ڈر سے گھروں سے باہر بھی نہیں نکل رہے۔

کیا پاکستان سمیت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس جیلی ہیں؟

بھارت میں کورونا وائرس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ۔جانیئے

اکثر ممالک میں دیکھا گیا ہے کہ وہاں پر لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہیں لیا جا رہااور وہاں پر کئی طرح کی سزائیں بھی دی جارہی ہیں لیکن جس سزا کا انڈونیشیا نے اعلان کیا ہے اس سزا کا اثر کافی زیادہ پڑا ہے انڈونیشین لوگوں پر۔

انڈونیشیا کے حکومت نے مزید کہا ہے کہ اگر جس نے سماجی فاصلہ بھی اختیار نہ کیا تو اس سے بھی بیت الخلا کی صفائی کروائی جائے گی۔

لاک ڈاؤن سے لوگوں کو نکلنے سے روکنے کیلئے بھوت سڑکوں پر نکل آئے۔ تصاویر وائرل

مہوش اداکار کی آواز میں انکی پہلی نعت سوشل میڈیا پر مقبول۔ویڈیو وائرل

اسکے ساتھ ساتھ انڈونیشیا میں جو افراد ماسک کا استعمال نہیں کرتے انکو بھی سزا دی جاتی ہے اور ان سے جرمانہ بھی وصول کیا جاتا ہے اور وہ جرمانہ 3ہزار انڈونیشین روپے مطلب 18امریکی ڈالر ہیں۔

یہ بات یاد رہے کہ اس سے پہلے انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کے دوران رات کو بھوتوں کو بھی باہر نکالا تھا انہوں نے انسانوں کو بھوتوں کا لباس پہنا کر سڑکوں پر بھیج دیا تھا اور انکو اجازت دی تھی کہ اگر لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کوئی بھی کرے تو اسکو سزا دی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here