یورپی یونین اور برطانیہ کا اسرائیل پر پابندی لگانے پر غور۔تفصیلات جانیئے

0
16
Isreal Is a terrarist state

برطانوی وزیراعظم کو ایک خط لکھا گیا ہےاور وہ خط برطانوی پارلیمنٹ کے 145 ارکان نے لکھا ہے اور اس خط میں بیان کیا گیا ہے کہ اسرائیل جو بھی کررہا ہے کورونا وائرس کی آر میں وہ سرار غلط ہے۔

اس بارے میں انہوں نے بیان کیاہے کہ اسرائیل پر پابندی لگائی جائے کیونکہ وہ ان حالات میں فلسطینوں پر ظلم ڈھارہا ہے اور انکے علاقوں پر اپنا الحاق حاصل کرنا چاہتا ہےجو کہ سراسر نامنظور ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر باتھ روم صاف کرنا ہوگا۔تفصیلات جانیئے

بھارت میں کورونا وائرس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ۔جانیئے

برطانوی پارلیمنٹ کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل جو بھی کررہا ہے وہ سراسر اسکا غلط اقدام ہے ایسا کرنے سے اسکو روکنا چاہیے کیونکہ ایسا کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ہے۔

اسکے ساتھ ساتھ یورپی یونین نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے غلط اقدام پر اس پر پابندیاں لگائے اور اس نے اس پر غور کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔

کیا پاکستان سمیت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس جیلی ہیں؟

کورونا وائرس سے مزید متاثرہ افراد صحت یاب ہو گئے۔جانیئے

غیر ملکی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر خود مختاری کا اعلان سراسر غلط ہےاور ہمیں اس پر افسوس ہے اور ہم غور کر رہے ہیں کہ اسرائیل پر پابندیوں کا نفاذ کیا جائے تاکہ اسرائیل کیجانب سے اسکے غلط اقدامات تھم سکے۔

یہ بات واضح رہے کہ اسرائیل میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار ہے اور وہاں کورونا وائرس پر کافی زیادہ کنٹرول ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here