لاک ڈاؤن سے لوگوں کو نکلنے سے روکنے کیلئے بھوت سڑکوں پر نکل آئے۔ تصاویر وائرل

0
14
Lock down against and ghost visit. Nazaria.pk

جکارتہ :۔ انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے پیش نظر کیے جانیوالے لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کیلئے پولیس کی جگہ بھوتوں کا وزٹ۔

انڈونیشین میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بھی کافی اضافہ دیکھا جاتا رہا ہے اور اسکی تعداد اب تک 4557 تک پہنچ چکی ہے اور اب تک اس وائرس کی وجہ سے 400 افراد اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔

Ghosts' scare Indonesians indoors and away from coronavirus, SE ...

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کر رکھا ہے اور شہری پھر بھی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر کے سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور اسی وجہ سے انڈونیشین پولیس بھی اس اقدام کو نہیں روک سکتی جسکی وجہ سے انڈونیشیا کی انتظامیہ نے پولیس نے بھوتوں کا لباس زیب تن کروا کر سڑکوں پر بٹھا دیا۔

Coronavirus |'Ghosts' clad in bed sheets scare people into ...

رات کے اندھیرے میں انکا یہ اقدام نہایت ہی اہم ثابت ہوگیا جسکی وجہ سے لوگ اب گھروں میں ہی محصور رہہ چکے ہیں اور کوئی باہر اگر آ بھی جائے تو وہ انسان نما بھوت ان شہریوں کو بھگا دیتے ہیں۔

سیلفی کا شوق نوجوان کو ایک بار پھر مہنگا پڑ گیا۔تصاویر وائرل

اس وقت انڈونیشیا کی آبادی دنیا کی چوتھی بڑی آبادی ہے اور وہاں پر بھی کورونا کے کیسز میں بھی اضافہ دیکھا جاتا رہا ہے۔

کورونا ویکسین تیاری میں اتنا وقت کیوں لگ رہا؟ جانیے تمام مراحل

اس کے بارے میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لوگ ابھی کورونا وائرس کے خطرات سےآگاہ نہیں ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here