کیا پاکستان سمیت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس جیلی ہیں؟

0
12
Corona virus testing kits are not real. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کے سامنے بے بس ہو چکی ہے ،حتہ کہ امریکا جیسی سپر پاور بھی اس وائرس کے آگے بے بس ہو چکی ہے کورونا وائرس اس وقت پوری دنیا کو اپنے سامنے بے بس کر چکا ہے چاہے وہ روس ہو یا امریکا،یا پھر برطانیہ ہوں یا یورپ کے تمام ممالک ۔

اس وقت پوری دنیا اس وائرس کے خوف سے اپنے اپنے ملک بند کر چکی ہے لیکن یہ بات بھی شبہ کررہی ہے کہ کہیں پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس کہیں فیک تو نہیں۔

کورونا وائرس سے مزید متاثرہ افراد صحت یاب ہو گئے۔جانیئے

کورونا وائرس پر اب پودوں پر بھی اثر انداز ہونے لگا۔جانیئے تفصیلات

کیونکہ تنزانیہ کے صدر نے یہ بات ثابت کی ہے کہ کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس جیلی ہے انہوں نے پپیتے اور کچھ جانوروں کے ٹیسٹ کروانے کیلئے لیب میں دیے جو کہ مثبت نکل آئے اس ٹیسٹ نے پوری دنیا کی ٹیسنگ کٹس پر سوال کھڑا کر دیا ہے کیونکہ اس وقت پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ جو ٹیسٹنگ کٹس ہیں وہ فیک ہے وہ جیلی ہیں۔

اسی طرح کا کیس پاکستان میں سامنے آیا پنجاب کے اسپیکر نے اپنا ٹیسٹ کروایا اور اپنا سیمپل ایک لیبارٹری کے بجائے 2 لیبارٹریز میں بھیجا اور ان میں ایک لیب سرکاری تھی جبکہ دوسری لیب پرائیوٹ تھی۔

مہوش اداکار کی آواز میں انکی پہلی نعت سوشل میڈیا پر مقبول۔ویڈیو وائرل

بالی وڈ انڈسٹری ایک اور اداکار سے محروم ہو گئی۔

لیکن جو رپورٹ سرکاری لیب نے دی اس میں انکا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ،جو رپورٹ نجی لیب نے دی اس میں انہوں نے یہ صاف کہہ دیا کہ انکو کورونا وائرس کا مرض ہے ہی نہیں مطلب انکی رپورٹ منفی ہے۔

اس اقدام نے پوری دنیا کی ٹیسٹنگ کٹس پر سوال کھڑے کر دیئے ہیں حتہ کہ تنزانیہ کے صدر نے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے کہ یہ کیا معاملہ ہے کورونا وائرس کی کٹس کے حوالے سے۔

جس کی ابھی جانچ پڑتال جاری ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here