مہوش اداکار کی آواز میں انکی پہلی نعت سوشل میڈیا پر مقبول۔ویڈیو وائرل

0
28
Same face with mehwish Hayat

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان کی نامور اداکار جنہوں نے اپنے بل بوتے پر پاکستان کا تمغہ امتیاز بھی حاصل کیا ہوا ہے اب انہوں نے اپنی پہلی نعت پڑھی اور وہ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر ڈالی۔

مہوش حیات نے یہ نعت انسٹاگرام پر اپلوڈ کیہے جس میں انکی ویڈیوبھی ساتھ ہے ۔

اس نعت میں انہوں نے نعت کو “کرم میرے آقا” کا نام دیا ہے اور کہا کہ یہ نعت میں نے خود پڑھی ہے اور میرے اللہ نے مجھے یہ سعادت بخشی ہے۔

بالی وڈ انڈسٹری ایک اور اداکار سے محروم ہو گئی۔

مہاتما گاندھی کا 73 سال پڑانی آڈیو کلپ۔جس نے مودی کو حیران کر کے رکھ دیا

انکا مزید کہنا تھا کہ یہ نعت رسول ﷺ لوگوں کو بہت ہی  پسند آئی گی کیونکہ یہ نعت میرے دل سے چھو کر گزری ہے۔

مہوش حیات نے مزید بتایا ہے کہ یہ نعت محمد علی ظہوری نے لکھی ہے اور اس نعت کو صلاح الدین یوسف نے کمپوزکی ہے۔

مہاتما گاندھی کا 73 سال پڑانی آڈیو کلپ۔جس نے مودی کو حیران کر کے رکھ دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here