بھارت میں کورونا وائرس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ۔جانیئے

0
11
corona virus latest report in india. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی مچا رکھی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں کافی حد تک زیادتی دیکھنے کو مل رہی ہے اور اس کے باوجود بھارت کورونا وائرس سے لڑنے کے بجائے پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے اور اپنے غلیظ کارناموں سے باز نہیں آرہا۔

بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کافی حد تک بڑھ چکی ہے ،بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد 71 ہزار سے بھی تجاوز ہو چکی ہے جو کہ کافی زیادہ ہورہی ہے،بھارت میں ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس سے متاثر ہیں انکی تعداد 79ہزار378 ہو چکی ہے۔

کیا پاکستان سمیت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس جیلی ہیں؟

کورونا وائرس سے مزید متاثرہ افراد صحت یاب ہو گئے۔جانیئے

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4300 سے زائد رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2600 ہو چکی ہے ۔

 بھارت میں انکی تعداد کافی اچھی ہے جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور انکی ٹوٹل تعداد 26 ہزار ہے۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بارے میں سندھ حکومت کا ایک اور موقف

مہوش اداکار کی آواز میں انکی پہلی نعت سوشل میڈیا پر مقبول۔ویڈیو وائرل

کیسز کے حوالے سے بات کیجائے تو بھارت اس وقت کورونا وائرس کے کیسز میں 11وے نمبر پر موجود ہے۔

لیکن اگر ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں بات کیجائے تو بھارت اس وقت 14وے نمبر پر موجود ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here