بھکر:۔ وزیراعظم عمران خان کا بلین ٹری منصوبہ ٹڈی دل کی نظر آگیا

0
5
Monster in Bhakkar. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت ٹڈی دل نے پورے میں پاکستان میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس کی وجہ سے پورے ملک میں زمینیں جنکی کاشت ہونا تھی انکو خراب کر کے رکھ دیا ہے۔

روضہ رسول ﷺ کی سنہری جالیوں کے بعد کیا ہے؟جانیئے

کھانے کے بعد میٹھے کی طلب کیوں ہوتی ہے؟

پاکستان اس وقت کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کے معاملے میں کتنے نمبر پر موجود ہے؟جانیئے

عمران خان نے ایک منصوبے کا آغاز کیا تھا جسکا نام بلین ٹری کا تھا اور یہ بھکر سمیت پورے پنجاب میں تھا اس نے اب بھکرمیں بھی فصلوں کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا ہے۔

ٹڈی دل نے کئی طرح کی فصلوں کو بہت بُری طرح سے پورے پاکستان کی فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے اور اس میں پنجاب کا ضلع بھکر بھی کافی متاثر ہونے لگا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here