پاکستان اس وقت کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کے معاملے میں کتنے نمبر پر موجود ہے؟جانیئے

0
13
Latest condition of corona virus in Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کا سامنا ہے جسکی وجہ سےپوری دنیا کا نظام درہم برہم ہے۔

اس وقت پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے معاملے 19 ویں نمبر پر موجود ہے کیونکہ اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 48 ہزار 100 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2000 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی انتہاء جانیئے تفصیلات

چھوٹی سی بات پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

باقی ملکوں کیطرح پاکستان میں بھی اس وائرس کی وجہ سے کافی افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور پاکستان میں اب تک اموات کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز ہو چکی ہے اور ٹوٹل افراد کی تعداد جو کہ اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں وہ ایک ہزار 17 ہے۔

فیس ماسک ہمیں کس صورت میں تبدیل کرنا چاہیئے۔جانیئےماہرین کا خیال

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس

اموات کے معاملے میں پاکستان 28وے نمبر پر موجود ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اب تیزی سے اضافہ ہورہا ہےلیکن اس میں کہیں نہ کہیں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس کا بھی مسئلہ ہے کیونکہ کئی افراد ہیں جنہوں نے ایک جگہ ٹیسٹ کروایا ہے وہاں مثبت تھا اور دوسری جگہ سے کروایا گیا تو اس جگہ نیگٹو تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here