کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کے حوالے سے ایک اور ٹیکنالوجی تیار

0
9
Corna virus test refuse.

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے نئی طرح کی جدید طرز کی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات چند منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی لیبارٹری تیار کر لی ہے جو کہ کافی فائدہ مند ہے عرب ممالک کیلئے۔

اس نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے انکا مزید کہنا ہے کہ ہم اس طرح خون کے سیلز اس لیبارٹری تک بھیجے گے اور پھر اس سے صاف پتہ چل جائے گا کہ اس مریض کوکورونا وائرس ہے یا نہیں ۔

کھانے کے بعد میٹھے کی طلب کیوں ہوتی ہے؟

اس ٹیکنالوجی کی مدد سے متحدہ عرب امارات میں ان افراد میں پر بھی نظر رکھی جائے گی جنکو کورونا وائرس کا مرض ہے یا نہیں۔

انکا مزید کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو ہم پیرا میڈیکل سٹاف میں استعمال نہیں کریں گے ۔

بھکر:۔ وزیراعظم عمران خان کا بلین ٹری منصوبہ ٹڈی دل کی نظر آگیا

متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے جو ٹیکنالوجی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے بنائی ہے وہ ہمیں یقین ہے کہ اس سے ہمیں کافی زیادہ کامیابی ملیں گی اور ہم پر امید ہے۔

انکا مزید کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے ہم ان تمام افراد پر نظر رکھے گے جن کو کورونا وائرس کا مرض لاحق ہو اور وہ کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکا ہوں کیونکہ ان پر نظر رکھنا کافی زیادہ لازمی ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here