روضہ رسول ﷺ کی سنہری جالیوں کے بعد کیا ہے؟جانیئے

0
7
History of Gumbad E Khazra In urdu. Nazaria.pk

آج تک کوئی بھی انسان جو کہ روضہ رسول ﷺ کی زیارت کیلئے گیا تو وہ صرف سامنے نظر آنے والی سبز رنگ کی چادر تک ہی دیکھ سکتا ہےاور اس چادر پر کچھ قرآنی آیات لکھی ہوئی ہیں لیکن اب ایک ماہر نے بیان کی اہے کہ حضورﷺ کی قبر مبار ک کس جگہ پر موجود ہے؟

سینٹ الیکشن میں ایک اور بڑی پیش رفت۔جانیئے

پاکستان اس وقت کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کے معاملے میں کتنے نمبر پر موجود ہے؟جانیئے

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی انتہاء جانیئے تفصیلات

جس ماہر نے اس بارے میں بتایا ہے اسکا نام مزین ہاشمی ہے ہے انہوں نے بتایا ہے کہ گنبد خضری کے نیچے 2 اور حجرے ہیں اور ان میں سے ایک حجرہ حضرت فاطمہ اور دوسرا حضرت عائشہ کا ہے۔

ان دونوں حجرات میں دیوریں ہیں جو کہ کئی دور میں تعیر کی گئی ہیں اور ان میں سے ایک دیوار وہ ہے جہاں پر حضرت محمد ﷺ کی قبر تک جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here