مشہور ترک ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی ”کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری۔جانیئے ڈرامے کا ٹائم

0
16
Ertghul Ghazi Drama New timing. Nazaria.pk

مشہور ترک ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی ”کو اب پاکستان میں اردو زبان میں ہی نشر کیا جائیگا اور اسکی ڈبنگ کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں،یہ مشہور ڈرامہ اردو ڈبنگ کیساتھ پیش کیا جائیگا اور اس ڈرامے کو پاکستان کے لوگ کافی پسند کرتے ہیں۔

یہ ڈرامہ 13 ویں صدی کے دوران جو جو مسلمانوں نے فتوحات سمیٹی اس کے بارے میں ہے اور اس ڈرامے کو رکوانے کیلئے کافروں نے کافی کوششیں کی لیکن انکی مخالفت کے باوجود یہ ڈرامہ نشر کیا جارہا ہے۔

پاکستان ٹیلی ویژن انتظامیہ نے کہا ہے کہ ترقی کا سب سے مشہور ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی” کو اب یکم رمضان المبارک سے ہی پی ٹی وی پر چلایا جائیگا اور یہ ڈرامہ پاکستانی عوام کی خواہش پر ہی نشر کیا جارہا ہے۔

اس ڈرامے کو خاص طور پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ہی چلایا جارہا ہے اور اسکی اب اردو ڈبنگ بھی پوری کر لی گئی ہے۔

پاکستان میں مزید کورونا وائرس کے مریض صحتیاب ہو گئے۔تفصیلات جانیئے

وزیر اعظم عمران خان کا اپنی عوام کے نام ٹویٹر پر خصوصی پیغام۔جانیئے

اس ڈرامے کی ٹائمنگ 9 بج کر 10 منٹ پر ہی نشر کیا جائیگا،اور اسکو دوبارہ رات 12 بجے اور د 12 بجے چلایا جائیگا۔

یہ بات یاد رہے کہ اس ڈرامے نے پوری دنیا میں ریکارڈ توڑے ہیں اور یا ڈرامہ صرف ترک لوگ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمان اس ڈرامے کو بھرپور پسند کرتے ہیں اور اس سے پہلے اس ڈرامے کو انگلش سب ٹائیٹل کیساتھ ہی نشر کیا جاتا رہا ہے لیکن اب اسکی اردو ڈبنگ بھی موجود ہوگی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے ایک بڑی خوش خبری

کورونا وائرس:۔ تین ہفتے تک قوما میں رہنے والے ڈاکٹر کی گفتگو۔جانیئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here