وسیم اکرم کی اہلیہ اور ارمینہ خان کی ٹویٹر پر لفظی جنگ ۔تفصیلات جانیئے

0
18

اداکارہ ارمینہ خان کی چھپکلی کے بارے میں وسیم اکرم کی اہلیہ سے ٹویٹر پر محاز آڑائی دونوں کے درمیان خوب بحث۔

شینزا اکرم نے ارمینہ خان کو چھپکلی کی اہمیت بتاتے ہوئے چپ کروادیا۔

ارمینہ خان نے اپنے تویٹر پر ایک تصویر شیئر کی اور وہ تصویر چھپکلی کی تھی اور لکھا کہ کبھی ایسا نہیں سوچا تھا کہ زندگی میں ایک چھپکلی سے بھی واسطہ ہو سکتا ہے۔

شینزا اکرام نے ارمینہ خان کے اس ٹویٹ پر کواب دیا کہ ”مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی اور پاکستان اس وقت دہشت گردی کو شکست دے رہا ہے،ساتھ ساتھ عالمی بیماری سے نپٹ رہاہ ے اور اسکے ساتھ ساتھ خطرناک آفات سے بھی نپٹ رہا ہے اور یہ پاکستان کیلئے بہت بڑی بات ہے۔

اس حوالے سے انہوں نے ایک اور ٹویٹ لکھا کہ گلیو تو ایک معصوم سی چھپلی ہے جو ڈینگی اور باقی خطرناک جیسے مچھروں کو کھا کر ہماری جان کی حفاظت کا کام کرتی ہےان سے نفرت نہیں کرنی چاہیئے اور اسکو انسانوں کا ہی دوست سمجھنا چاہیئے۔

بھارتی عورتیں ہی کورونا وائرس کو جگہ جگہ پھیلانے لگی،تصاویر اور ویڈیو وائرل

لاک ڈاؤن سے لوگوں کو نکلنے سے روکنے کیلئے بھوت سڑکوں پر نکل آئے۔ تصاویر وائرل

سیلفی کا شوق نوجوان کو ایک بار پھر مہنگا پڑ گیا۔تصاویر وائرل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here