بھارتی عورتیں ہی کورونا وائرس کو جگہ جگہ پھیلانے لگی،تصاویر اور ویڈیو وائرل

0
15
Indian women become mad. Nazaria.pk

نئی دہلی:۔ بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلانے کی وجہ اب مخصوص عورتوں کو بتایا جا رہا ہے اور ایک عجیب و غریب انکشاف ہوا ہے کہ گھروں میں تھوک تھوک کر عورتوں کورونا وائرس کو پھیلانے میں مدد دے رہے ہیں جیسے ہی یہ بات میڈیا پر آئ تو لوگوں میں خوف و ہراس پھیلنا شروع ہو گیا۔

میڈیا اطلاعات کے مطابق بھارت کے گمان پورہ کے علاقے میں ولبھ باڑی میں کچھ خاتون کے بارے میں ایک عجیب انکشاف ہوا کہ عورتیں کورونا کو پھیلانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور اس معاملے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیلنا شروع ہو چکا ہے۔

سی سی ٹی وی میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کچھ خاتون جگہ جگہ تھوک کر علاقے میں کورونا وائرس کو پھیلا رہیں ہیں۔

اس معاملے میں پھر انہی عورتوں کی تلاشی لی گئی لیکن ان میں ایسا کوئی نشان وغیرہ نہیں ملا جس سے وہ کورونا کو پھیلنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہوں۔

لاک ڈاؤن سے لوگوں کو نکلنے سے روکنے کیلئے بھوت سڑکوں پر نکل آئے۔ تصاویر وائرل

جیسا ہی عورتوں نے یہ کام کیا تو علاقہ مکینوں نے اس علاقے میں جراثیم کش سپرے کروایا اور اس علاقے کو صاف کروایا گیا لیکن عورتیں فرار ہونے میں کامیاب ہو چکی ہیں جسکی وجہ سے اب انکی تلاش جاری ہے۔

سیلفی کا شوق نوجوان کو ایک بار پھر مہنگا پڑ گیا۔تصاویر وائرل

پولیس کے بیان کے مطابق کچھ عورتیں 3 سے 5 شاپروں میں اپنی تھوکیں ڈال کر لوگوں کے گھروں پر بھی پھینک رہی ہیں اور اس بارے میں علاقہ مکینوں نے خوف کی وجہ سے پولیس کو اطلاع بھی کی۔

کورونا ویکسین تیاری میں اتنا وقت کیوں لگ رہا؟ جانیے تمام مراحل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here