کیا اس بجٹ میں بھی نیے ٹیکس لگے گے یا پرانے بھی ختم ہونگے۔جانیئے تفصیلات

0
7
Information of Tax in this Budget. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہر سال پاکستان میں بجٹ جون یا جولائی کے مہینے میں ہی پیش ہوتا ہے اور اب نیا بجٹ جون کی 12 تاریخ کو پیش کیے جانے کا امکان ہے اوراس بجٹ کے بارے میں آئی ایم ایف نے بھی اپنی تجاویز پیش کی ہیں۔

اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کے کاروبار ٹھپ ہو چکے ہیں اور اسکی وجہ سے وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ملکر پلان تیار کیا ہے اور اس میں بتایا گیا ہے کہ اس بار ہم اپنی عوام پر کوئی ٹیکس نہ لگائے کیونکہ کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے سے ہی پوری دنیا کیساتھ ساتھ پاکستان بھی کافی متاثرہورہا ہے۔

وزیر اعلی پنجاب کا پٹرول کی قیمتو ں میں کمی کرنے کا بعد ایک اور اعلان

چینی فوجیوں نے بھارتیوں فوجیوں کو رسیوں سے باندھ کر دھلائی کر کے تصاوئر سوشل میڈیا پر پھیلا دی!تصاویر وائرل

اب آئی ایم ایف نے بھی کہا ہے کہ اس بجٹ میں اپنی عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہ لگایا جائے،لیکن جو پہلے والے ٹیکس ہیں انکو برقرار رکھا جائے گا اور اسکی تجویز پاکستان کی وزارت خزانہ نےکی ہے۔

ان دنوں بجٹ 2020ـ21 کی تیاریاں اچھے سے جاری ہیں اور اس بارے میں کئی ماہرین بھی اپنی اپنی رائے بیان کررہے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ توڑ اضافہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ توڑ اضافہ

اس وقت بھی پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات جاری ہیں اور یہ مذاکرات بجٹ سے پہلے پورے کر لیے جائے گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here