وزیر اعلی پنجاب کا پٹرول کی قیمتو ں میں کمی کرنے کا بعد ایک اور اعلان

0
15
Usman Bzdar said about Petrol Price. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہوئی ہے اور اس بار بھی پٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے کمی ہوئی ہے جسکو عوام نے کافی پسند بھی کیا ہے اور اب اسکے بعد وزیر اعلی پنجاب نے بیان کیا ہے کہ اس کمی کا فائدہ عوام تک لازمی پہنچایا جائے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا ہے جس میں وہ بیان کرتے ہیں کہ عوام تک اس ریلیف کا فائدہ لازمی پہنچایا جائے اور ہمیں اسکے لیے اب کام کرنا ہوگا۔

چینی فوجیوں نے بھارتیوں فوجیوں کو رسیوں سے باندھ کر دھلائی کر کے تصاوئر سوشل میڈیا پر پھیلا دی!تصاویر وائرل

پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا مقصد ہے کہ ہم اپنی عوام کو ہر سہولت سے آراستہ کریں اور ہم نے جتنی کمی کرنی تھی پٹرول کی وہ کی اور اسکا فائدہ بھی اپنی عوام تک پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا مقصد غریب عوام کی خدمت کرنا ہےجو کہ وہ بخوبی کررہی ہے اور ہم نے جو ریلیف عوام کو دیا ہے اس سے ہم نے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ توڑ اضافہ

یہ بات یاد رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اس بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کافی کمی کی ہے اور وہ کمی قابل تعریف ہے۔

مشہور بھارتی کرکٹر کی گرل فرینڈ بنا شادی کے ہی حاملہ ہو گئی۔تصاویر وائرل

اس کمی کا سب سے زیادہ کریڈٹ اگر کسی کو جاتا ہے تو وہ کورونا وائرس کو ہی جاتا ہے کیونکہ کوروناو ائرس کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں زمین تک آچکی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here