پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ توڑ اضافہ

0
17
corona virus latest report of Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم رہ چکا ہے اور اس وائرس نے امریکا جیسی سپر پاور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ساتھ ہی پوری دنیا اس وائرس سے بڑی طرح متاثر ہو کر رہہ گئی ہے۔

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 76 ہزار سے زائد ہو چکی ہے اور کل متاثرہ افراد کی تعداد 76  ہزار 400 تک پہنچ چکی ہے اوراس وقت سب سے زیادہ متاثرہ صوبوں میں سے پاکستان کا صوبہ سندھ آگے ہے،بدقسمتی سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں 4000 افراد کا اضافہ ہوا ہے

مشہور بھارتی کرکٹر کی گرل فرینڈ بنا شادی کے ہی حاملہ ہو گئی۔تصاویر وائرل

ہمارے جسم کا درجہ حرارت اور گرمی کی شدت

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعدادکافی بہتر ہے باقی ممالک کی نسبت کیونکہ اس وقت تک ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں انکی تعداد 27 ہزار 110 تک پہنچ چکی ہے۔

اموات کی تعداد

اس وقت پاکستان میں اموات کی تعداد تھوری سی زیادہ ہے اور اس وقت ہمیں سب سے زیادہ ضرورت احتیاط کی ہے،پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1ہزار 621 ہو چکی ہے۔

پاکستان میں اس وائرس سے شکست کھانے والوں کی تعداد 1621 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 78 افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here