پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیملی سمیت کورونا وائرس کا شکار

0
18
Corona infected many people

اس وقت کورونا وائرس نے پورےپاکستان میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔

خبریں آرہی ہیں کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جنکا نام مولابخش چانڈیو ہے وہ اور انکی پوری فیملی سمیت کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔

مولا بخش چانڈیو سینیٹر ہیں جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اور کئی عرصے سے وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں ہیں۔

کیا اس بجٹ میں بھی نیے ٹیکس لگے گے یا پرانے بھی ختم ہونگے۔جانیئے تفصیلات

جیسے ہیں انکی کوروناوائرس کی رپورٹ مثبت آئی تو انہوں نے خود کو کورنٹین کر لیا ہے اور اپنے گھروالوں کو بھی الگ سے قرنطینہ کر لیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ سندھ کے ایس ایس پی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں انکی کورونا وائرس کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے اور کراچی کے 36 پولیس محکمہ کے لوگ جن میں افسران اور باقی اہلکار بھی شامل ہیں ان میں بھی کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے اور انکو الگ کر لیا گیا ہے۔

وزیر اعلی پنجاب کا پٹرول کی قیمتو ں میں کمی کرنے کا بعد ایک اور اعلان

یہ بات واضح رہےکہ اس وقت کورونا وائرس سب سے زیادہ سندھ میں پھیلا ہوا ہے اور مزید کیسز بھی کورونا وائرس کے کنفرم ہو رہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here