سینٹ الیکشن میں ایک اور بڑی پیش رفت۔جانیئے

0
6
Date of Senete Election final. Nazaria.pk

حکومت پاکستان نے سینیٹ میں الیکشن کیلئے ایک نیا قانون بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اب سینٹ الیکشن اس بیس پر ہونگے جسطرح وزیراعظم کے الیکشن ہوتے ہیں۔

حکومت کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اگر ایسا قانون بن جائے تو ہارس ٹریڈنگ کا خطرہ ٹل جائے گا اور ہارس ٹریڈنگ جیسی جڑ ختم ہو سکتی ہے۔

پاکستان اس وقت کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کے معاملے میں کتنے نمبر پر موجود ہے؟جانیئے

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی انتہاء جانیئے تفصیلات

یہ بات یاد رہے کہ گزشتہ سینٹ الیکشن میں جب اپوزیشن جماعتیں جیتی تھی تب یہ الزام لگایا گیا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں نے ملکر دھاندلی کی ہے اور ہارس ٹریڈنگ کی ہے جس پر جوابی وار بھی ہوتے تھے۔

اس وجہ سے اب حکومت کا فیصلہ ہے کہ وہ اب سرعام الیکشن کروائے جائے اور یہ الیکشن اس طرح ہونگے کہ جسطرح پارلیمنٹ کے ارکان وزیراعظم کو چنتے ہیں۔

فیس ماسک ہمیں کس صورت میں تبدیل کرنا چاہیئے۔جانیئےماہرین کا خیال

چھوٹی سی بات پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

اس طرح سے ہارس ٹریڈنگ کا جواز بالکل ہی ختم ہو جائے گا کیونکہ مخالف جماعت یا حکومتی جماعت میں سے کوئی نہ کوئی لوگ دوسری جماعتوں کے افراد کو خرید کر اپنی جماعت کے ممبر کو ووٹ دلوا کر انہیں الیکشن جتوا دیتے ہیں جو کہ کرپشن کے زمرے میں آتا ہے۔

اس الیکشن میں پولنگ کا وقت بھی 24 گھنٹوں سےکم کر کے فوری طور پر کروائے جائے گی اور اسی وقت نتیجہ اخذ کر دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here