بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی انتہاء جانیئے تفصیلات

0
9
corona virus latest report in india. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی مچا رکھی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں کافی حد تک زیادتی دیکھنے کو مل رہی ہے اور اس کے باوجود بھارت کورونا وائرس سے لڑنے کے بجائے پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے اور اپنے غلیظ کارناموں سے باز نہیں آرہا۔

بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کافی حد تک بڑھ چکی ہے ،بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ  سے بھی تجاوز کرچکی ہے جو کہ کافی زیادہ ہورہی ہے،بھارت میں ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس سے متاثر ہیں انکی تعداد ایک لاکھ15 ہزارتک  ہو چکی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5500سے زائد رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3600 ہو چکی ہے ۔

چھوٹی سی بات پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

فیس ماسک ہمیں کس صورت میں تبدیل کرنا چاہیئے۔جانیئےماہرین کا خیال

 بھارت میں انکی تعداد کافی اچھی ہے جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور انکی ٹوٹل تعداد 46 ہزار ہے۔

کیسز کے حوالے سے بات کیجائے تو بھارت اس وقت کورونا وائرس کے کیسز میں 11وے نمبر پر موجود ہے۔

لیکن اگر ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں بات کیجائے تو بھارت اس وقت 11وے نمبر پر موجود ہے۔

ایک اور کورونا وائرس کا ٹوٹکہ دریافت۔جانیئے تفصیلات

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس

بھارت میں زیادہ کیسز ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہاں پر رہائش کا ناقص انتظام کیونکہ مودی نے آج تک صرف امیروں کیلئے کام کیا ہے نہ کہ غریبوں کیلئے ۔

اس وقت سب سے زیادہ کیسز بھارت میں دیہاتی علاقوں میں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here