سارک کانفرنس ایک بار پھر منعقد ہونے جارہی۔جانیئے تفصیلات

0
7
Saarc countries give donations to infected countries

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پاکستان بھارت سمیت پوری ایشیائی ممالک میں تباہی پھیلانا شروع کر دی ہے اور اسی بنا پر پاکستان اور تمام ایشیائی ممالک نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک کانفرنس کرے اور اس وائرس سے نپٹنے کیلئے اہم کردار ادا کریں

سارک کانفرنس کی میزبانی بھی پاکستان ادا کریں گا اور یہ کانفرنس آج ہی منعقد ہوگی۔

کورونا وائرس:۔ چین نے ویکسین تیار کر لی اور وہ سب سے پہلے کس ملک کو دیگا جانیئے

کاروبار میں برکت کیسے آتی ہے؟جانیئے نبوی نسخہ

اس کانفرنس کی میزبانی پاکستان کیجانب سےڈاکٹر ظفر مرزا کریں گے اور انکا ساتھ انکا وفد بھی ہوگا۔

اس وفد میں کئی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بھی شریک ہوگےاور اس میں کورونا وائرس کیلئے حکمت عملی اپنائی جائیگی۔

فیس بک کا ایک اور گیم متعارف کروانے کا اعلان۔جانیئے

ماہ رمضان میں احتیاطی تدابیر کیا کیا اپنانی ہوگی؟جانیئے اس رپورٹ میں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here