کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں ۔جانیئے

0
5
Ramadan Kareem uses things that reduces thirst. nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اور اسی بنا پر ہر کوئی کورونا سے بھی خوف زدہ ہے لیکن مسلمانوں اور ہم سب کا ماہ مقدس مہینہ ماہ رمضان آنیوالا ہے تو اس بنا پر ایک فتوی جاری کیا گیا ہے کہ اگر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جائے تو روزہ بالکل نہیں توٹے گا۔

سارک کانفرنس ایک بار پھر منعقد ہونے جارہی۔جانیئے تفصیلات

کورونا وائرس:۔ چین نے ویکسین تیار کر لی اور وہ سب سے پہلے کس ملک کو دیگا جانیئے

یہ فتوی یو اے ای کی علمائے کرام نے جاری کیا ہے،اور انہوں نے کہا ہے کہ اگر روزہ رکھ بھی لیا جائےاورساتھ ہی کورونا کا ٹیسٹ کیا جائے تو کسی کا بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

کاروبار میں برکت کیسے آتی ہے؟جانیئے نبوی نسخہ

فیس بک کا ایک اور گیم متعارف کروانے کا اعلان۔جانیئے

یہ فتوی عرب ملک متحدہ عرب امارات کیجانب سے دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ کوئی بھی اس ڈر کیوجہ سے اپنا روزہ نہ چھوڑے یا نہ توڑے کہ اس نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here