کورونا وائرس:۔ چین نے ویکسین تیار کر لی اور وہ سب سے پہلے کس ملک کو دیگا جانیئے

0
15
Corona virus vaccine ready. Nazaria.pk

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں تباہی پھیلا کررکھی ہے اور اس وقت ،اس صورتحال میں چین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی اور چین نے کہا ہے کہ وہ اس خطرناک وائرس کی ویکسین سب سے پہلے پاکستان کو ہی فراہم کریگا۔

تفصیلات کے مطابق جو ویکسین چین نے ایجاد کی ہے اور کا ٹرائل بھی پاکستان اور چائنہ ایک ساتھ ملکر کریں گے۔

پاکستان میں ٹرائل کی تیاری کی تصدیق ایگزیکٹو ڈائریکٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ڈاکٹرعامراکرام کی ہے۔

کاروبار میں برکت کیسے آتی ہے؟جانیئے نبوی نسخہ

فیس بک کا ایک اور گیم متعارف کروانے کا اعلان۔جانیئے

ڈاکٹر عامر کا کہنا ہے کہ ٹرائل کیلئے چین بہت جلد ہی ویکسین پاکستان کو دیگا۔

ڈاکٹر عامر نے کہا ہے کہ اگر یہ ویکسین کامیاب ہو گئی تو ہم اس کو باقائدہ مریضوں پر استعمال کریں گے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں مزید اضافہ۔جانیئے

ماہ رمضان میں احتیاطی تدابیر کیا کیا اپنانی ہوگی؟جانیئے اس رپورٹ میں

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس نے خوب تباہی پھیلا رکھی ہے ،پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 210 تک پہنچ چکی ہے تو اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے چین نے پاکستان کا ساتھ دیااور سب سے پہلے وائرس کی ویکسین پاکستان کو دیکر سچا دوست ہونے کا فرض ادا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here