فیس بک کا ایک اور گیم متعارف کروانے کا اعلان۔جانیئے

0
5
Corona also infected to Facebook

اس وقت پوری دنیا کورونا وارئرس جیسی خطرناک بیماری سے لڑ رہی ہے اور اسی وجہ سے فیس بک حکام نے فیصلہ کیاہے کہ وہ ایک گیم لانچ کر دے جس میں کورونا کے مرض کے بارے مین بھی آگاہ کیاجائیگا۔

اس گیم میں کافی آپشن موجود ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں مزید اضافہ۔جانیئے

ماہ رمضان میں احتیاطی تدابیر کیا کیا اپنانی ہوگی؟جانیئے اس رپورٹ میں

فیس بک حکام کے مطابق اس نئی گیم کے 3 پہلو ہیں اور میں سب سے پہلے نمبر پر واچ موجودہوگی اس کی وجہ سے آپ دیکھ سکتے ایڈورٹائزمنٹ جو کہ فیس بک دیگر کمپنیوں سے کرتاہے۔

دوسرا نمبر پر گیم پلے کا آپشن موجود ہے اور اس میں آپ بنا ڈاؤن لوڈ کیے گیم کھیل سکتے ہیں اور اس میں ہدایات کا آپشن بھی موجود ہے۔

ماہ رمضان میں احتیاطی تدابیر کیا کیا اپنانی ہوگی؟جانیئے اس رپورٹ میں

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کی رپورٹس آگئی۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ فیس بک اس سے پہلے بھی کئی طرح کی گیمز متعارف کروا چکا ہے اور آئے دن وہ نئی سے نئی گیمز متعارف کرواتا رہتا ہے۔

اس کے بعد اگلے مرحلے میں یہ ہوگا کہ ورچول ریئلٹی ٹول  بنائے جائیگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here