ماہ رمضان میں احتیاطی تدابیر کیا کیا اپنانی ہوگی؟جانیئے اس رپورٹ میں

0
6
Ramadan Kareem uses things that reduces thirst. nazaria.pk

لاک ڈاؤن میں ماہ رمضان کے بارے میں کچھ احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں جو کہ یہ ہیں۔

رمضان کریم میں جو جو مساجد میں نماز ادا کرنے آئے گے تو وہ وضو اپنے گھروں سے کرکے،اور جب وہ تراویح ادا کرین گے تو ان سب کے درمیان 6،6 فیٹ کا فاصلہ لازمی ہوگا۔

مساجد میں جتنی بھی قالین ہیں وہ تمام کی تمام کلورینٹڈ پانی سے دھونا ہوگا۔

مساجد میں 50 سال سے زائد عمر کے افراد ہر گز نہیں آئے گے اور انکے ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں کا بھی داخلہ ممنوع ہوگا۔

کورونا وائرس:۔ ملیریا کی دوائی سے شرح اموات بڑ گئی۔جانیئے تحقیق

احساس پروگرام:۔ رقم وصولی میسج تو آیا لیکن رقم میلی نہیں

مساجد میں جب بھی آئے تو چہرے پر ماسک لگا کر آئے اور جو جو افراد اعتکاف میں بیٹھنا چاہتا ہے تو اسکو چاہیئے کہ وہ اپنے گھر میں ہی اعتکاف میں بیٹھ جائے۔

لاک ڈاؤن کے دوران جتنی بھی صنعتیں کھولہ جائیگی تو ان میں بائیو میٹرک تصدیق بند ہوگی اور جتنے بھی کام کرنے والے اہلکار ہوگے وہ تمام ماسک اور سینی ٹائزر کا استعمال کریں گے۔

تعیراتی شعبے میں جتنے افراد بھی کام کرتے ہیں ان تمام کے کپروں پر جراثیم کش سپرے کیا جائیگا۔

ایم اے پاس اور کوئی نوکری نہیں ،مجبورا کیا کرنا پڑا ۔جانیئے

لاک ڈاؤن کے دنوں میں شرمیلا فاروقی کیا کررہی ہیں۔دیکھئے تصاویر

جتنے بھی ملازمین ہیں ان تمام کو اچھے سے اچھے ماسک دلوانے کی زمیداری مالکان کی ہوگی۔

جو مزدور بھی اگر بیمار ہو تو اسکو کام ہر گز نہیں دیا جائیگا۔

زیادہ کام شفٹوں میں کیا جائے تاکہ تعداد کم ہو ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here