پاکستان آرمی ہر میدان میں پیش پیش۔جانیئے تفصیلات

0
7
Pakistan army distribute Rashan. Nazaria.pk'

پاکستان فوج ہر میدان میں ماہر ہے چاہے دشمن کے خلاف لڑنا یا کورونا وائرس کے خلاف۔

پاکستان کے جتنے بھی خراب حالات خراب کیوں نہ ہوں ان سب میں اول ہوتی ہے پاکستان آرمی۔

اس وقت پاک آرمی کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں میں راشن تقسیم کرنے میں بھی مصروف ہے۔

پاکستان میں مزید ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ جانیئے تفصیلات

سوتیلے باپ کا اپنے بیٹیوں کیساتھ زیادتی۔تفصیلات جانیئے

پاکستان فوج کے آئی ایس پی آر نےبیان کی اہے کہ فوج نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے خاندانوں کیلئے 3 لاکھ 50 ہزار سے زائد امداد کی ہے۔

یہ امدادی پیکجز ہماری فوج کے افسران اور جوانوں نے اپنی زاتی تنخواہ سے اکھٹا کیا ہے جو کہ بھرپور پسند کیا جارہے اور لوگ اس اقدام کو سراہ رہے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔ہماری اس رپورٹ میں

آخر کار دنیا نے بھی بھارت کو خطرناک ملک قرار دیدیا۔وجہ جانیئے

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے امدادی سامان یہ غریب علاقوں کے علاوہ معذوروں،بیواؤں اور مستحق افراد میں بھی تقسیم کیاہے۔

پاکستان فوج ہر میدان میں پوری اترتی ہے چاہے سیلاب زدگان کی مدد کرنی ہو یا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی امداد یا پھر غلیظ دشمن سے لڑنا ہو ان سب کاموں میں پاکستان کی آرمی کا نام ہی کافی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here