پاکستان میں مزید ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ جانیئے تفصیلات

0
11
8 more doctors infected with corona virus

پاکستان کے وفاقی دارلحکومت میں مزید 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے انکی رپورٹس مثبت آئی ہیں جو کہ کافی خطرناک صورتحال ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے مزید ڈاکٹرز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور مزید ڈاکٹرز کی رپورٹس آنا باقی ہے ،ٹوٹل 27 ڈاکٹرز کے سیمپلز لیے گئے ہیں جس میں سے 2 کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

سوتیلے باپ کا اپنے بیٹیوں کیساتھ زیادتی۔تفصیلات جانیئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔ہماری اس رپورٹ میں

ان ڈاکٹرز کے ٹیسٹ 27 اپریل کو لیے گئے تھے اب ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان ڈاکٹرز کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔

آخر کار دنیا نے بھی بھارت کو خطرناک ملک قرار دیدیا۔وجہ جانیئے

کورونا وائرس:۔ ماہرین کا ایک اور بڑا انکشاف

یہ بات واضح رہے کہ اس وائرس نے پاکستان میں بھی خوب تباہی پھیلانا شروع کر دی ہے پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی کافی بڑھ چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here