آخر کار دنیا نے بھی بھارت کو خطرناک ملک قرار دیدیا۔وجہ جانیئے

0
13
Indian is bad Country

یہ بات آپ سب کے علم میں ضرور ہوگی کہ بھارت ایک سیکولر ریاست ہے اور وہ صرف ہندوؤں کیلئے ہے اور کسی کیلئے وہ خاص طور پر مسلمانوں سے ناروا سلوک کرتا ہے اور اب اسکے اس اقدام کو دنیا سمجھ چکی ہے۔

امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے اپنی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بھارت کو اب اقلیتوں کیلئے خطرناک اور خراب ملک کا نام دیدیا ہے جو کہ بھارت کیلئے اب ڈوب مرنے کا مقام ہے۔

اب بھارت کو سی پی سی ممالک کی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس:۔ ماہرین کا ایک اور بڑا انکشاف

فواد چوہدری کا فردوش عاشق اعوان کے بارے میں تبصرہ۔جانیئے

سعودی عرب سے ایک اور خوشخبری۔جانیئے

امریکی کمیشن نے اقلیتوں کیلئے بھرپور تعریف بھی کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کیلئے اور تمام لوگوں کیلئے ایک محفوظ ملک ہے جو کہ بھارت سے برداشت بھی نہیں ہورہا۔

امریکی کمیشن کی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت اب مذہبی سطح پر تیزی سے نیچے آیا ہے اور وہ اسکے غلط فیصلے جو کہ وہ بھارتی مسلمانوں کے خلاف کرتا ہے۔

اس رپورٹ میں وجوہات بھی دی گئی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ بابری مسجد کا غلط فیصلہ،شہریت بل کا ہونا۔

اس پر سی پی سی نے بھرپور تنقید کی بھارت پر اور بھارت کو اس بل کوختم کرنے پر بھی زور دیا لیکن بھارت ایک طرح کی کتے کی دم کیطرح سمجھا جاتا ہے جو کہ کبھی سیدھی نہیں ہوسکتی اسی لیے وہ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتا۔

اس کے ساتھ ساتھ اس کمیشن نے پاکستان کیلئے سکھ یونیورسٹی اور کرتار پور راہداری پر بھی تعریف کا اظہار کیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here