پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔ہماری اس رپورٹ میں

0
12
Corona virus Pakistan spread fast

جیسا کہ آپ سب جانتےہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس نے پاکستان ،بھارت سمیت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور بھارت پاکستان میں اس وائرس نے خوب تباہی پھیلانی شروع کردی ہے اور ابھی تک ان دونوں ممالک میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کافی بڑھ چکی ہے اور ٹوٹل تعداد14 ہزار 855 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 800 سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جو کہ کافی خطرناک بات ہے۔

آخر کار دنیا نے بھی بھارت کو خطرناک ملک قرار دیدیا۔وجہ جانیئے

کورونا وائرس:۔ ماہرین کا ایک اور بڑا انکشاف

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد اب تک 3400 س تجاوز ہو چکی ہے اور ٹوٹل افراد کی تعداد 3425 ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک اور انوکھی سزا منظر عام پر

فواد چوہدری کا فردوش عاشق اعوان کے بارے میں تبصرہ۔جانیئے

اموات کی تعداد

اس وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد اب تک کافی بڑھ چکی ہے اور اب تک اس وائرس کی وجہ سے 327 ہو چکی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here